سی پیک اور گوادر بندر گاہ سے صوبہ بلوچستان کی قسمت بدلے گی، ڈاکٹرعارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امید ظاہر کی ہے کہ سی پیک اور گوادر بندر گاہ سے صوبہ بلوچستان کی قسمت بدلے گی۔ترقیاتی منصوبوں سے بلوچستان کی نوجوان نسل کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار … Continue reading سی پیک اور گوادر بندر گاہ سے صوبہ بلوچستان کی قسمت بدلے گی، ڈاکٹرعارف علوی